دنیا شائع 02 جنوری 2023 08:31pm تیز رفتار ٹرین چلانے کیلئے سعودی خواتین کی ٹریننگ مکمل خواتین ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ وہ اس اہم اقدام کا حصہ بننے پر بہت فخر محسوس کر رہی ہیں۔