دنیا شائع 03 جولائ 2023 10:56am برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں 80 افغان باشندوں کے مبینہ قتل کا انکشاف فوجی افغانوں کو الگ لے جاتے اور ہتھیار برآمد ہونے کا کہہ کر انہیں قتل کر دیا جاتا۔