پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 12:12am 7 سالہ صارم اغوا و قتل کیس؛ پولیس کھوج لگانے میں ناکام، والدین سراپا احتجاج بن گئے ڈی آئی جی ویسٹ آفس کے سامنے والدین کا صارم کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 فروری 2025 07:51pm کم سن صارم کیس؛ محکمہ داخلہ کو فرانزک ماہرین کا بورڈ بنانے کے لیے خط کیس میں فرانزک ماہرین کی مدد لی جائے گی، عرفان بلوچ
ضرور پڑھیں شائع 10 فروری 2025 07:00pm صارم قتل کیس؛ گرفتار 18 افرادکا ڈی این اے میچ نہ ہوسکا مزید افراد کے ڈی این اے رپورٹ آنے کا انتظار ہے، تحقیقاتی حکام
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:09pm صارم قتل کیس؛ پولیس نے سرچ آپریشن میں کئی افراد کو حراست میں لے لیا واقعے پراہل خانہ اور پولیس سے تکراربھی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 10:35pm صارم زیادتی قتل کیس: شواہد کیلئے پولیس کی فلیٹس میں ایک مرتبہ پھرتلاشی جلد اصل ملزمان تک پہنچ کرانہیں گرفتارکرلیں گے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 11:34am صارم قتل کیس: پولیس تفتیش کے دوران معلم کے گھر سے نامناسب اشیا برآمد مؤذن حیدرآباد کے بھی ایک بچے سے رابطے میں تھا اس کو بھی غلط میسجز بھیجتا تھا، ذرائع
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 03:12pm صارم گمشدگی کیس؛ پوسٹ مارٹم کے نکات غیرتسلی بخش قرار، ڈی آئی جی کی تردید میڈیکل لیگل افسر کو سوالنامہ بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 11:00pm قاتل کی عدم گرفتاری، صارم کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کا پاور ہائوس پر احتجاج پولیس کی تفتیش انتہائی سست روی کا شکار ہے، انصاف دیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 08:31pm صارم کے قتل کی تفتیش میں پیشرفت، مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے لیب بھجوا دیئے صارم کے اغوا اور قتل کیس میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر اہلخانہ اور علاقہ مکینوں کا احتجاج