پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:30pm بی این پی قیادت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، مرکزی رہنما گرفتار اختر مینگل کے ساتھ 5 افراد نے مسلح ہوکر سینیٹ ہال میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی، مقدمہ متن
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 07:01pm قاسم رونجھو آپ بیتی سنانا چاہتے تھے، حکومت نے شرم کے باعث سینیٹ کورم توڑ دیا، اختر مینگل اختر مینگل نے قاسم رونجھو کا استعفا منظور کرلیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:04pm ’آج آئینی ترمیم کیلئے استعمال ہوئے کل کسی اور مقصد کیلئے ہوں گے‘، اختر مینگل اپنے سینیٹرز کیخلاف کارروائی پر مُصِر پارٹی کے فیصلے کی کوئی جبر یا لالچ میں خلاف ورزی کرتا ہے تو اسے نوٹس کیا جائے گا، اختر مینگل
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 12:03am اختر مینگل کی آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے والے اپنے دونوں سینیٹرز کو مستعفی ہونے کی ہدایت دونوں سینیٹرز فوری طور پر استعفا دیں ورنہ کارروائی کی جائے گی، اختر مینگل
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 11:40pm اسلام آباد پولیس کا سردار اختر مینگل کے پارلیمنٹ لاجز فلیٹ پر چھاپہ ’کیا جمہوریت ایسی ہوتی ہے‘، اختر مینگل کا ٹوئٹ
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:02pm آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کرگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 06:07pm حکومتی وفد اور اختر مینگل کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفے کی کارروائی روک دی پی ٹی آئی کے وفد کی سردار اختر مینگل سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:51pm حکومت، اختر مینگل سے ضرور رابطہ کرے گی، رانا ثناء اللہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے، سعد رفیق
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:16am اختر مینگل کا استعفا کسی بھی صورت میں واپس لینے سے انکار، وزرا کا اظہار مایوسی بلوچستان کے معاملے پر سیاستدان کچھ نہیں کرسکتے تو اپنے آپ کو حکمران نہ کہیں سرکاری ملازم کہیں، اختر مینگل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:22pm سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، اسپیکر لاعلم نکلے میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا، اس لیے استعفے کا اعلان کرتا ہوں، سردار اختر مینگل
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:37pm اختر مینگل اور جمال رئیسانی کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ اپیلوں پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:11pm سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ریٹرنگ آفیسر نے بی این پی کے سربراہ کو متحدہ عرب امارات کا اقامہ رکھنے پر ناہل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:27pm اقامے کے سبب اختر مینگل کے 3 حلقوں سے کاغذات مسترد، ’لگتا ہے ہمارا موقف پسند نہیں آیا‘ خالد لانگو کے کاغذات بھی مسترد، صادق سنجرانی کے منظور
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی