پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:57pm سارہ انعام قتل کیس: مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت چیلنج کردی درخواست میں عدالت سے شاہ نواز امیر کو مقدمے سے بری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 05:50pm جوان بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ دیکھتا ہوں تو دل کانپتا ہے، سارہ انعام کے والد کی گفتگو شاہنواز امیر کی والدہ کو بھی سزا دی جائے، انعام الرحیم
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:39am سارہ انعام قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ کینیڈین نژاد سارہ کو گزشتہ سال اسلام میں مبینہ طور ہر شوہر شاہنواز امیر نے قتل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 02:27pm سارہ انعام قتل کیس : شاہنواز امیر کو سزائے موت سُنا دی گئی اسلام آباد کے سیشن جج ناصر جاوید رانا نے 9 دسمبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:49pm سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 دسمبر کو سنایا جائے گا قتل کے الزام میں شوہر شاہنواز اور ساس ثمینہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 04:56pm سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز کی عدالت میں سیگریٹ پیتے ویڈیو وائرل، عوام برہم ’اندازہ لگاؤ مجرم سیگریٹ بھی پی رہا ہے عجیب انصاف کا نظام ہے اس ملک کا‘
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 02:10pm سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس سے بری سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے ستمبر 2022 میں اہلیہ کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 09:31pm سارہ انعام قتل کیس میں وکیل مدعی کے حتمی دلائل مکمل نہ ہو سکے عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 10:16pm سارہ انعام قتل کیس: میری غیرموجودگی میں کسی نے اہلیہ کوقتل کردیا ہوگا، شاہنواز امیر کا بیان سارہ انعام قتل کیس آخری مراحل میں داخل، مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا بیان قلمبند
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 02:31pm سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنواز امیراور والدہ پرفرد جُرم عائد صحافی ایازامیرکے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:59pm سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنوازامیراور ثمینہ کووکیل کرانے کی ہدایت پراسیکیوشن کی جانب سے چالان جمع کرا دیا گیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:21am سارہ قتل کیس: عدالت نے ثمینہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جج عامرعزیزنے کیس کی سماعت کی۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:39pm سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہ نواز کی والدہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جج کا چالان پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 10:40am سارہ انعام قتل کیس: مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کی والدہ گرفتار ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کردی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا