پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 03:19pm منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کی اہلیہ کو ایک اور شوکاز نوٹس جاری اہلیہ پرویزالہٰی کو 30 دن کے اندر پیش ہوکر ریکارڈ جمع کروانے کی ہدایت