لائف اسٹائل شائع 16 جون 2024 08:03pm خلیل الرحمٰن قمر فلم ’منجو ماریہ‘ کو غیرشرعی قرار دینے پر بھڑک اٹھے، ’سنسر کرنے والے جاہل ہیں؟‘ سنسر بورڈ کے چیئرپرسن ہی شرعی فلمیں بنا کر ہمیں دکھا دیں، خلیل الرحمٰن قمر