پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 01:01pm سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا، ثاقب نثار
▶️ پاکستان شائع 20 اگست 2024 08:44pm ریٹائرمنٹ کے بعد ثاقب نثار سے ملاقات کا انکشاف، ’فیض حمید تابعدار رہے ہیں‘ چھ یا سات ستمبر کو وطن واپس آؤں گا، ثاقب نثار
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:34pm بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:33pm فیض حمید کے بعد ثاقب نثار کی گرفتاری؟ بڑا بیان آگیا کیا ثاقب نثار بھی گرفتار ہونے والے ہیں؟
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:25pm بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 10:51pm نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا چیلنج کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں رکھو عمران خان کو لانا ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:34pm ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف ’میں اپنی ذاتی رائے میں یہ تسلیم کر رہی ہوں'
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:12pm کیا پی ٹی اے کسی ایجنسی کو کوئی سہولت فراہم کر رہی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کسی کو آڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی، جسٹس بابر ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 05:06pm ثاقب نثار کے گھر پر گرنیڈ حملے میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آگئی حملے کا شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:42pm سابق چیف جسٹس کے گھر دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی، گرنیڈ سے نشانہ بنایا گیا، ثاقب نثار دھماکے کے وقت ثاقب نثار گھر پر موجود تھے، فیملی ذرائع
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 12:37pm ملک ریاض کا انٹرویو ریکارڈ ہوچکا، جج، دھرنے اور رقوم پر انکشافات ہیں، جاوید چوہدری ملک ریاض کا انٹرویو 3 باتوں کے گرد گھوم رہا ہے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 07:19pm ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس کیخلاف کیس: پی ٹی اے نے عدالت میں جواب جمع کرادیا پی ٹی اے کے پاس آڈیولیک کرنے والے شخص کی شناخت کی صلاحیت موجود نہیں، جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 06:54pm جسٹس اطہرمن اللہ نے انسانی حقوق سیل کو جوڈیشل امور کی انجام دہی سے روک دیا ثاقب نثار کی جانب سے فریقین کو چیمبر میں بلانا شفاف ٹرائل کے منافی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:40am آڈیو لیکس کیس: عدالت کی وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت آڈیو لیکس کمیشن کے ٹی آر اوز میں یہ سوال نہیں تھا کہ یہ آڈیوز کون لیک کرتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:25pm ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی طلبی روکنے کا حکم برقرار، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع طلب سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور وزیر اعظم آفس کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:38pm آڈیو لیکس تحقیقات: ثاقب نثار کے بیٹے کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب پارلیمانی کمیٹی نے نجم ثاقب سمیت 3 افراد کے سمن جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 10:58am آڈیو لیکس تحقیقات: عدالت نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم الثاقب کو طلبی کا نوٹس بھی معطل کردیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:48pm ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقاتی کمیٹی کو چیلنج کردیا کمیٹی کی تشکیل اور نوٹس کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:58pm ’ثاقب نثار کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ وہ اکیلے الیکشن کراسکتے ہیں‘ لندن میں پراپرٹی، لندن میں مہنگی گاڑیاں، لاہور میں، مطلب کوئی جگہ اس نے نہیں چھوڑی، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 06:36pm پارلیمان کے سامنے کبھی بندوق تو کبھی ہتھوڑے والا کھڑا ہوجاتا ہے، جاوید لطیف پارلیمان الیکشن کمیشن کے پیچھے نہ کھڑی ہوئی تو حال جسٹس شوکت صدیقی اور وقار سیٹھ والا ہوگا، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 06:36pm عمران خان اور ثاقب نثار کیخلاف ٹکٹ کے بدلے رشوت لینے کے الزام میں ریفرنس دائر عمران خان کو پارٹی چئیرمن کے عہدے سے معطل کیا جائے، ریفرنس میں استدعا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:46am ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کمیٹی اپنی جامع تحقیقات کرکے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:27am مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، نواز شریف سابق چیف جسٹس نے لوگوں اور ملک کے ساتھ ایسے ظلم کیے جو ناقابل بخشش ہیں، قائد ن لیگ
▶️ پاکستان شائع 25 اپريل 2023 09:05pm ثاقب نثار اور طارق رحیم کی لیک آڈیو میں گفتگو سے کوئی قانون نہیں ٹوٹا، شاہد خاقان وزیراعظم اعتماد کا ووٹ ہوا تو وہ حاصل کرلیں گے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 06:19pm میاں ثاقب آپ نواز دشمنی میں بہت دور چلے گئے، خواجہ آصف آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا، اس کو سزا سنائی، اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:06pm نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں، وزیر قانون آج جاری ہونے والی آڈیو سے بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں، ملک احمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 02:16pm عمران خان کے انٹرویو میں خطرناک انکشافات ہیں، سوموٹو نوٹس ہونا چاہیئے، شرجیل میمن عمران خان سے چھپ کر ملاقات کرنے والے احتیاط کریں، مرتضیٰ وہاب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:05pm ’یہ پرائیویسی میں دخل اندازی کررہے ہیں‘ آڈیو لیک پرجسٹس (ر) ثاقب نثار کا ردعمل آڈیو میں توہین عدالت کیس سے متعلق رہنمائی کی جارہی ہے
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:53pm ڈیم کی تعمیر کیلئے جمع کی گئی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے، ثاقب نثار ہمیں اپنے اندر سے منافقت ختم کرنا ہوگی اور اپنی اناوں کو مارنا ہوگا، سابق چیف جسٹس