▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2025 10:41am سنجدی کی کوئلہ کان میں پھنسے مزید 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں اب تک نکالی گئی لاشوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے