پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 04:15pm ثانیہ زہرہ کی خودکشی کے کوئی شواہد نہیں ملے، پنجاب فارنزک ایجنسی رپورٹ میں تردید ثانیہ کی گردن میں نہ سوجن تھی اور نہ ہی پھندہ لگنے سے لمبی ہوئی، فارنزک رپورٹ
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف