پاکستان شائع 30 جنوری 2025 08:40am سانگھڑ میں 3 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، لواحقین نے دھرنا ختم کردیا لواحقین تینوں افراد کی لاشیں لے کر گاؤں جانی جونیجو روانہ ہوگئے