پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 11:43pm اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے والے دو ملزمان کا اعتراف جرم، وڈیرے کو کلین چٹ دینے کی کوشش عدالت نے تمام ملزمان کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
پاکستان شائع 16 جون 2024 09:59pm مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے اونٹنی سانگھڑ سے کراچی منتقل، ’جان بچانےکیلئے مسلسل کھڑا رکھنا پڑیگا‘ سانگھڑ میں وڈیرے نے تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 11:58pm سانگھڑ میں اونٹنی کے ٹانگ کاٹنے پر 5 افراد گرفتار، گورنر سندھ کا مالک کیلئے بڑا اعلان ملزمان اور مالک میں معاملات طے پاگئے تھے، پھر بھی مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا، شرجیل میمن
پاکستان شائع 15 جون 2024 04:52pm ’معصوم جانور قیامت کے دن وڈیرے کے خلاف شکایت کرے گا‘ سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے سانگھڑ کے وڈیرے نے بے زبان جانور کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان شائع 14 جون 2024 12:07pm سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے کلہاڑی کے وار سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی واقعے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 08:00pm بیٹی کے پولیس ٹریننگ میں پاس ہونے پر ماں خوشی سے جھوم اٹھی ماں کے بیٹی کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 01:15pm سانگھڑ میں والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی، بچے گاڑی میں روتے رہ گئے شوہر کی لاش نکال لی گئی ہے، تاہم اہلیہ کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:02am سانگھڑ کے 3 اے آر اوز پیر پگاڑا کے مرید ہیں، شازیہ مری خدشہ ہے الیکشن میں عقیدت کو استعمال کیا جائے گا، شازیہ مری
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 09:58am سانگھڑ کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، شہریوں کو پریشانی کا سامنا ذرنے والے راستوں پر پانی آگیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 10:16am ’جعلی پیر‘ نے بکرے کا خون پلا کر نوجوان کی جان لے لی متاثرہ کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ بھوپے پیر نے بھائی کو جن نکالنے کے بہانے تشدد کا نشانہ بنایا۔
پاکستان شائع 29 جون 2023 04:18pm شہداد پور کے جام برانچ میں 25 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، فصلیں اور دیہات زیرِ آب پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے اہل علاقہ کو پریشانی کا سامنا
شائع 05 اپريل 2023 12:09pm سانگھڑ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس کی پنشن برانچ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف 3 ملازمین کو معطل، انکوائری کیلئے پیش ہونے حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:38pm سندھ میں سیلابی پانی اترنے لگا، کئی علاقے اب بھی زیر آب بدین کے سیم نالے میں کٹ لگانے کا معاملہ زور پکڑنے لگا