پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیخلاف ایف آئی اے نے اپیل واپس لے لی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 07:23pm صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:13pm صنم جاوید کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:38am گرفتاری غیرقانونی قرار، صنم جاوید کو مزید کسی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، اٹارنی جنرل اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی رہائی کیلئے ان کے والد کی درخواست نمٹادی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 03:42pm صنم جاوید کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا تحفظ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس میں علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر منتقل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 12:03am صنم جاوید نئے مقدمے سے ڈسچارج ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار دوبارہ گرفتاری سے کچھ دیر قبل صنم جاوید کو رہائی ملی تھی