کھیل شائع 21 نومبر 2024 02:12pm پی سی بی کے سی او او سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ڈائریکٹر مقرر میں اس ٹورنامنٹ کیلئے یہ اہم ذمہ داری سنبھالنے کیلئے پرجوش ہوں اور اعزاز سمجھتا ہوں، سمیر احمد