دنیا شائع 02 اپريل 2024 08:58am قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا عراقی پناہ گزین نے سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں کئی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی