پاکستان شائع 07 مارچ 2024 10:52pm سیلون پر کام کرنے والے شاگرد اور اس کی والدہ کو مالکان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا منع کرتا تو وہ جان سے مارنے اور تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے، متاثرہ