کھیل شائع 14 فروری 2025 08:03pm چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری کرکٹ میچز سے قبل سٹیڈیم کے گرد سیف سٹی کے تمام کیمرے آپریشنل کردیے گئے ہیں، بریفنگ