پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 05:49pm قومی اسمبلی میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور جو بڑھائی گئی تنخواہ نہیں لینا چاہتا، وہ تحریری طور پر آگاہ کر دے، اسپیکر سردار ایاز صادق