دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2023 06:34pm تارکین وطن کو یورپ پہنچنے کا ’قانونی راستہ‘ فراہم کرنے کی یورپی پیشکش جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جیرالڈ درمانین کے ساتھ تیونس کا سفر کیا۔