▶️ پاکستان شائع 10 مئ 2024 04:27pm امتحانی مرکز میں مداخلت: ایم کیو ایم نے سابق ایم پی اے کی بنیادی رکنیت معطل کردی اسکول میں پیش آنے والے واقع کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ترجمان ایم کیو ایم