پاکستان شائع 01 جنوری 2023 05:18pm سکھر، سبزی منڈی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، ایک خاتون جاں بحق لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، متاثرین