پاکستان شائع 10 جون 2024 12:56pm صارم برنی کے خلاف مقدمے کی سماعت، وکیل صفائی نے ناقص تفتیش کا الزام لگادیا جن 30 لاکھ روپوں کا الزام لگایا گیا وہ بچوں کی بہبود پر خرچ ہو رہے ہیں، عامر وڑائچ کے دلائل