کھیل شائع 10 جنوری 2025 06:14pm ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے پاکستان کو ایک اور ٹائٹل دلوادیا سارک اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے سری لنکان کیوئسٹ کو شکست دی