دنیا شائع 15 نومبر 2023 07:36pm پناہ گزینوں کیخلاف برطانوی منصوبہ خلاف قانون قرار، رشی سونک نے عالمی معاہدہ توڑنے کی دھمکی دیدی سپریم کورٹ نے رشی سنک کے منصوبے پر پانی پھیر دیا۔