دنیا شائع 22 نومبر 2024 09:07pm عالمی جنگ کا خطرہ کئی گنا ہوگیا، پولینڈ کا انتباہ یوکرین جنگ منطقی انجام کی طرف رواں ہے تاہم کسی بڑی انہونی کا احتمال بھی کم نہیں، وزیرِاعظم ڈونلڈ ٹسک