دنیا شائع 29 مارچ 2025 05:24pm مینڈک کے بچوں نے روسی محقق کو امریکہ میں گرفتار کرا دیا خاتون محقق مینڈک کے جنین ایک تحقیق کی غرض سے اپنے ساتھ لے جا رہی تھیں، رپورٹ