دنیا شائع 18 فروری 2024 11:05am یہ ہے طاقت کا کھیل، بھارت نے روسی تیل کی خریداری کو درست منوالیا تیل خریدنے کی بھارتی پالیسی نے عالمی منڈی میں نرخ نہیں بڑھنے دیے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا دعویٰ
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:21am بحیرہ احمر میں جہازوں کی واپسی، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان جنوری میں پٹرول کی قیمت کتنی نیچے جانے والی ہے؟
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 11:45pm روس نے اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنا شروع کردیا روس نے یورپ سے اپنی تیل کی برآمدات کو چین اور بھارت کو منتقل کر دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:44pm روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا روسی خام تیل کرایہ اور پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے سستا ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:10pm نگران وزیر توانائی محمدعلی انرجی ویک میں شرکت کے لئے روس روانہ روس سے ایل این جی درآمد پر بھی بات چیت ہو گی، ذرائع
کاروبار شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 04:58pm روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 07:11pm روس نے بھارت کیلئے خام تیل پر رعایت ختم کردی اضافی کرائے کے سبب روسی تیل دوسرے ممالک سے زیادہ مہنگا پڑنے لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:27pm رعایتی خام تیل کے دوسرے کارگو کے لئے پاکستان کا روس سے مذاکرات کا فیصلہ ہم ایک اور کارگو کو حتمی شکل دے رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم
پاکستان شائع 28 جون 2023 04:46pm حکومت کا سمندر میں تیل کے ذخائر کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ سمندرمیں تیل کی تلاش کیلئےغیرملکی کمپنیزسے رابطہ کیا ہے، وزیرمملکت پیٹرولیم
کاروبار اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:01pm خام تیل لیکر ایک اور روسی جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا جہاز سے 56 ہزار میٹرک ٹن تیل کی منتقلی آج رات متوقع
کاروبار شائع 17 جون 2023 06:20pm پاکستان کو بیچے گئے تیل پر کوئی خصوصی رعایت نہیں ہے، روس وزیراعظم شہباز شریف نے روسی تیل کو "رعایتی" قرار دیا تھا۔
پاکستان شائع 17 جون 2023 02:15pm روسی خام تیل پاکستان کو کتنا مہنگا پڑا، ریفائنریز کو کیا فائدہ تیل کی ادائیگی کسی بھی کرنسی میں ہو فرق نہیں پڑتا، مصدق ملک
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:05pm حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقراررکھاجارہاہے،اسحاق ڈار
کاروبار شائع 15 جون 2023 12:41pm علاقائی رابطوں کا فروغ، چند دنوں میں پاکستان کو کیا فائدہ پہنچا پاکستان بتدریج علاقائی روابط کے مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن کو محفوظ کر رہا ہے
کاروبار شائع 14 جون 2023 10:23pm روسی خام تیل کی پاکستان ریفائری کے ٹینک میں منتقلی کا عمل مکمل دوسرا تیل بردار جہاز آئندہ ہفتے کراچی کی بندر گاہ پہنچے گا
دنیا شائع 14 جون 2023 09:10am پاکستان کے چینی کرنسی میں روسی تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل ہر ملک کو توانائی سےمتعلق فیصلے خود کرنا ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ
کاروبار اپ ڈیٹ 13 جون 2023 11:23pm تیل کے بعد روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی طورخم بارڈر پہنچا دی گئی 1 لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کی یہ پہلی کھیپ ہے
کاروبار شائع 13 جون 2023 03:37pm روس کے بعد وزیراعظم کو آزربائیجان سے سستے تیل کی امید وزیراعظم فرانس بھی جائیں گے۔
پاکستان شائع 13 جون 2023 02:59pm روس سے تیل آنے کے بعد قیمتیں بتدریج کم ہوں گی، مصدق ملک آذربائیجان سے ہر ماہ گیس کارگو آئے گا، اس کا معاہدہ بھی ہوچکا: وزیر مملکت
کاروبار شائع 13 جون 2023 10:08am ’روس کو خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں کی گئی‘ پاکستان کی جانب سے یہ ادائیگی امریکی ڈالر میں ادائیگیوں کی پالیسی میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
پاکستان شائع 12 جون 2023 01:00pm اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا، مریم اورنگزیب 'اسے کہتے ہیں وعدوں کی تکمیل، اسے کہتے ہیں عوام کی سچی خدمت'
کاروبار شائع 12 جون 2023 12:45pm روسی خام تیل پاکستان ریفائنری صاف کرے گی، قیمت کا فیصلہ بعد میں ہوگا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے زیادہ اسٹاک درکار ہے، حکام
ٹیکنالوجی شائع 12 جون 2023 12:15pm روسی خام تیل سے کیا کیا پیٹرولیم مصنوعات حاصل ہوں گی خام تیل ایک سیاہ، چپچپا مائع ہوتا ہے جسے تبدیل کیے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2023 08:58pm پہلا روسی جہاز خام تیل لے کر پہنچ گیا، ریفائنری کا مسئلہ بھی حل روسی جہاز میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے
کاروبار شائع 30 مئ 2023 05:56pm ’پیٹرول کی قیمتیں روسی تیل آنے سے بھی کم نہیں ہوں گی‘ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ ابتدائی طور پر روسی خام تیل کو ٹرائل رن میں ریفائن کرے گی۔
کاروبار شائع 27 مئ 2023 05:09pm کیا پاکستانی عوام کو روسی تیل 100 روپے سستا ملے گا؟ پیٹرول کی قیمت جو 282 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھو چکی ہے، اس وقت 272 روپے فی لیٹر ہے۔
کاروبار شائع 26 اپريل 2023 05:03pm روسی خام تیل کا پہلا کارگو پاکستان پہنچنے کا امکان، امریکہ اعتراض کرے گا؟ روسی تیل عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد تک کم قیمت میں ملنے کا امکان ہے۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 03:25pm روس کی جانب سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا، مصدق ملک پاکستان کو صرف روسی خام تیل ملے گا، ریفائنڈ تیل نہیں ملے گا، وزیر مملکت
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:53pm مذاکرات مکمل ہوچکے، جلد روس سے تیل آجائے گا، مصدق ملک اگر آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ نے کرنی ہے تو ضرور کریں، وزیر مملکت