دنیا شائع 03 اپريل 2024 09:46pm روس نے افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا اس سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں اور اس سے آگے کے تعاون میں بھی سہولت ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ