پاکستان شائع 10 فروری 2024 06:59pm ’پاکستان میں نئی حکومت کو آئی ایم ایف کی لازمی ضرورت رہے گی‘، بلوم برگ رپورٹ پاکستان میں شرح سود آئندہ 9 سے 12 ماہ میں کم ہوسکتی ہے، روچیر دیسائی