دکان داروں سے ماہانہ 100 تا 10 ہزار روپے کا ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
7 ارب ڈالر کے نئے قرضے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت پرچون فروشوں سے رواں سال 50 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.