کھیل شائع 19 جون 2022 09:44am اظہر علی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار قومی ٹیسٹ کرکٹر رواں سال رائل لندن ون ڈے کپ میں ووسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے۔