دنیا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 11:23pm جنوبی لبنان میں مزید 14 شہید، 123 صہیونی فوجی زخمی، 7 ایرانی جاسوس گرفتار تل ابیب میں حکام نے وسطی اسرائیل پر حملے کی تصدیق کردی، حزب اللہ کے 4 ڈرون جھپٹ لیے گئے
دنیا شائع 08 اکتوبر 2023 05:23pm اسرائیل پر حملے کے دوران وائرل ویڈیو میں موجود خاتون کون ہیں؟ نیم برہنہ خاتون کے بازو بے جان، ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں اور اس کے چاروں اطراف حماس کے جنگجو بیٹھے ہوئے تھے۔
دنیا شائع 08 اکتوبر 2023 04:47pm پروازوں کی منسوخی، فرار کی کوشش کرنے والے اسرائیلی ہوائی اڈوں پر پھنس گئے ان میں بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی شامل ہے جو چھٹیاں گزارنے یا میوزک کانسرٹ میں شرکت کیلئے اسرائیل آئے تھے۔
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 09:23pm لائیو نشریات کے دوران رہائشی عمارات پر اسرائیلی بمباری، الجزیرہ کی رپورٹر دہل گئی 'یہ کوئی فوجی انفرااسٹرکچر نہیں بلکہ رہائشی عمارت تھی'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 09:07pm ’حماس کا اسرائیل پر حملہ بدترین انٹیلی جنس ناکامی کے طور پر یاد رکھا جائے گا‘ 'حماس طویل عرصے تک کارروائی جاری نہیں رکھ پائے اور اختتام شدید ہولناک ہوگا'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 08:30pm فلسطینی قید میں اسرائیلی فوجی خواتین، غزہ میں اس بار بہت کچھ نیا ہوا صورت حال پر کئی سوالات پیدا ہوگئے
دنیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:29pm ہمارے پاس تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانے کیلئے کافی اسرائیلی یرغمال ہیں، حماس حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا، عرب میڈیا کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 11:41pm مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتِ حال پردل افسردہ ہے، نگراں وزیراعظم پاکستان کا عالمی برادری سے دشمنی کے خاتمے، شہریوں کے تحفظ اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے اکٹھے ہونے کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 06:34pm حماس کے حملے پر سعودی عرب، قطر سمیت عالمی ردعمل آگیا حملے دہشتگردی قرار، لڑائی روکنے کا مطالبہ
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm اسرائیل: ’راکٹ سائرن مسلسل بج رہے ہیں، لڑائی کئی دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے‘ 'ہلاک ہونے والوں میں سے کچھ پولیس اہلکار بھی ہیں'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 04:51pm ’حماس کا تازہ حملہ خطے کی سیاست کا پورا کھیل تبدیل کردے گا‘ 'اسرائیل کا اب حماس سے نمٹنا ایک حقیقی چیلنج ہے'
دنیا شائع 07 اکتوبر 2023 04:41pm فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس کے حملے کی حمایت کردی فلسطینی آبادکاروں کی 'دہشت گردی اور قابض افواج' کے خلاف اپنا دفاع کریں، محمود عباس