لائف اسٹائل شائع 05 جولائ 2024 06:54pm زیادہ کام لئے جانے سے تنگ روبوٹ نے خودکشی کرلی روبوٹ میں انسانوں کی طرح ہوش یا جذبات نہیں ہوتے تاہم اس حیرت انگیز واقعے نے سب کی توجہ حاصل کی ہے۔