پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 12:20pm صدر جوبائیڈن نے علاقائی سلامتی کیلئے پاک امریکا تعلقات کو اہم قرار دے دیا پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات