کھیل شائع 17 اپريل 2023 09:48am محمد رضوان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا امکان وکٹ کیپر بلے باز لاہور میں دوسرے ٹی 20 کے دوران زخمی ہو گئے تھے