پاکستان شائع 27 مارچ 2025 08:39am اورماڑہ کے ساحل پر نایاب ڈولفن کی آمد، ماہیگیر خوشی سے محظوظ یہ خوبصورت مخلوق ساحل پر نظر آتے ہی ماہی گیروں نے اس کا استقبال کیا