دنیا شائع 04 نومبر 2024 05:39pm کینیڈا میں ہندو سکھ فسادات کا خدشہ، مندر پر حملے کے بعد جتھے تیار سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کی بھرمار، بھارت نے مندر پر سکھوں کے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا