لائف اسٹائل شائع 09 جنوری 2025 11:47am معروف بھارتی فلمساز انتقال کر گئے، پوری شوبز انڈسٹری سوگوار انوپم کھیر نے کہا کہ وہ میرے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ایک اہم سہارا تھے۔