پاکستان شائع 13 جنوری 2024 01:06pm امریکی نائب وزیر خارجہ کی اسلام آباد میں اعلٰی حکام سے ملاقاتیں رچرڈ ورما انے افغانوں کی آباد کاری کا بھی جائزہ لیا، عالمی تنظیموں کے نمائندوں، اہم کاروباری شخصیات سے بھی ملے