دنیا شائع 31 اگست 2024 04:49pm تیسری عالمی جنگ کسی بھی وقت چِھڑ سکتی ہے۔ برطانوی تجزیہ کار ایران جوہری ہتھیار بنائے، چینی فوج تائیوان پر حملہ کرے تو خطرناک حالات پیدا ہوسکتے ہیں، رچرڈ اووری