دنیا شائع 28 جون 2024 03:15pm صرف اعتماد نے جان ایف کینیڈی کو رچرڈ نکسن پر فتح دلوائی 1960 میں ٹی پی پر پیش کیے جانے والے پہلے انتخابی مباحثے نے امریکی سیاسی تاریخ کا رخ بدل دیا۔
مقدس گائیں کیلئے بڑے قصائی کی ضرورت ہے، بجٹ میں جو غلطیاں ہوئیں محمد اورنگزیب اس کے مرتکب نہیں، مفتاح اسماعیل