پاکستان شائع 14 جنوری 2025 08:24pm عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم خصوصی صنعتی زونز و صنعتی اسٹیٹس کو یکساں ٹیرف پر بجلی فراہم کرنے کی منظوری