دنیا شائع 03 مارچ 2024 09:25am ایلون مسک نے اگلے سال آنے والے بحران کی نشاندہی کردی مصنوعی ذہانت کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، چند پابندیاں لازم ہوگئیں، کانفرنس میں X کے مالک کا اظہارِ خیال