دنیا شائع 24 مارچ 2025 10:59am امریکا نے 5 لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کر دی صدر ٹرمپ کا صدارتی حکم شائع ہونے کے 30 دن بعد تارکین وطن کو 24 اپریل تک امریکا چھوڑنا ہوگا
سندھ میں نئی نہروں کیخلاف احتجاج: پنجاب و دیگر صوبوں سے آنیوالی 12 ہزار گاڑیاں قومی شاہراہ پر پھنس گئیں