دنیا شائع 21 جولائ 2024 12:47pm بھارتی خاتون نے سورج کی روشنی سے کھانا پکانے کا طریقہ اپنالیا ریوا نے چار سال سے ایل پی جی سلنڈر نہیں خریدا، سولر کُکنگ کیلئے صرف 18 ہزار روپے لگانا پڑتے ہیں۔