پاکستان شائع 16 جولائ 2024 06:16pm سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا کراچی بار نے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا، جنرل سیکریٹری کراچی بار اختیارعلی چنا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:17am الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کر دی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:57pm ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 26 جون تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:36am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل تعیناتی کے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس شاہد کریم 20 جون کو سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 07 جون 2024 12:07pm ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری آمنہ لیاقت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:05am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 03 جون 2024 10:24am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کی مخالفت درخواست گزار کو تیاری کرکے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:20pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق عافیہ شیربانو کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 02:17pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار عدالت عظمیٰ نے معاونت کیلئے عدالتی معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:32pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:02pm حکومت نے مستعفی ججز کیخلاف کارروائی نہ ہونے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی اپیل میں جوڈیشل کونسل اور رجسٹرار سپریم کورٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 03:45pm بار کونسل نے ریٹائرڈ ججز کو ماتحت عدالتوں میں وکالت کرنے سے روک دیا ریٹائرڈ ججز ماتحت عدالتوں میں بطور وکیل پیش نہیں ہو سکتے، کےپی بار کونسل