لائف اسٹائل شائع 05 دسمبر 2024 08:19pm عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کے پہلے جامع ٹیسٹ کی منظور دے دی 12 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ ٹی بی پھر ابھری ہے، 2023 میں 82 لاکھ نئے مریض سامنے آئے۔