پاکستان شائع 27 اپريل 2024 01:29pm فائبر آپٹک کیبل کٹ گئی، پاکستان کا مشرقی ممالک سے رابطہ متاثر انڈونیشیا کے نزدیک کیبل کو 5 کٹ لگنے سے ٹریفک 10 فیصد رہ گئی۔ مرمت میں ایک ماہ لگے گا