پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:02pm بلوچستان اسمبلی نے منشیات کے خاتمے سمیت کئی قراردادیں منظور کرلیں 5 لاکھ نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا، اہل خانہ پریشان ہیں، مولانا ہدایت الرحمٰن کی قرارداد کا متن