پاکستان شائع 14 جنوری 2024 02:53pm ’امیدوار احساس محرومی کا شکار‘- الیکشن ملتوی کرانے کی نئی قرارداد جمع سینیٹ میں اس الیکشن التوا کی چوتھی قرارداد ہے، دو منظور ہو چکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 02:13pm بی اے پی الیکشن التوا کی قرارداد کے حق میں سامنے آگئی ہر کوئی وزیراعظم بننا چاہتا ہے، عوامی مسائل سے کسی کو کوئی سروکار نہیں، کہودہ بابر
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 08:52pm انتخابات ملتوی کرانے کی قرار داد پیش کرنے کیلئے مجھے کسی سے اشارہ نہیں ملا، دلاور خان اگر اشاروں کی بات ہوتی تو 2018 میں میرا بھائی اور بیٹا جیتا ہوا الیکشن نہ ہارتے، سینیٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:54pm پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کا مسئلہ پیر تک حل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر کا اعلان امید ہے کہ الیکشن کمیشن مقررہ وقت پر الیکشن کروائے گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:32pm سینیٹ قراردوں سے الیکشن التوا کی کوشش کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا چیئرمین سینیٹ اور اراکین کے خلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 04:04pm الیکشن کو کسی بھی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونا چاہیے، لطیف کھوسہ سینیٹ سے منظور کی گئی یہ قرارداد توہین آئین ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 03:40pm الیکشن التواء کی قرارداد کے خلاف نئی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی انتخابات کے التواء سے متعلق پاس کردہ قرارداد کو کالعدم قرار دیا جائے، نئی قرارداد میں مطالبہ
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 10:43am سینیٹ سیکریٹیریٹ کی الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنے کی ہدایت سینیٹ سے گزشتہ روز منظور کی گئی قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:46am کورم کی نشاندہی کیوں نہیں کی، تنقید کی زد میں آئے سینیٹر افنان اللہ کی وضاحت سینیٹر افنان اللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے قرارداد کی مخالفت پارٹی پالیسی کے تحت کی تھی۔